ایڈیٹر روحانی سائنس کا روحانی کالم قسط نمبر 7
آپ کے روحاني سوالات اور ميرے جوابات۔
واٹس ایپ نمبر +91 8976289786 Emai
l:roohanienterprises2112@gmail.com
*سحر الخوف*
اردو ٹائمز نیپال کے روحانی کالم نگار ڈاکٹر محمد عارف صاحب قبلہ آپ جادو کے تعلق سے کچھ عمل بتا دیں ۔باربار سحر ہوتا ہے اس کے لیے کوئی عمل کر یں تاکہ راحت ہو ۔
والسلام
پروین فاطمہ گورکھپور
عالی جناب میری بینی 14 سالہ ڈری ڈری رہتی ہے۔ میں نے فارم بھر کر دیا میر انبر 502 ہے ۔ آپ نے تشخیص کے بعد فرمایا کہ اس کو سحر خوف کا جادو ہے۔ اس کی تفصیل مجھے سمجھا دیں اور روحانی علاج بھی بتادیں ۔ والسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابراہیم رائے پور ایم پی
وعلیکم السلام قارئین محترم آپ کو معلوم ہوگا کہ ہم نے گزشتہ چند سالوں سے روحانی سائنس میں سحر کی معلومات کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، جس میں سحر یعنی جادو کی مختلف اقسام اور ان کے علاج پر مضامین آپ کی خدمت میں
پیش کیے لیکن بعد ازاں یہ سلسلہ کچھ منقطع رہا۔ ہمارے معاشرے میں ہونے والے چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے ساحر یعنی جادوگر کے بنائے جبال کی علامات و کیفیات کی تفصیل سے آپ کو روشناس کرائیں گے۔ ان شاء اللہسه بازی روحانی سائنس معزز قارئین اسحر الخوف یعنی خوف مسلط کرنے ، جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ جادو کی اس قسم میں ڈروخوف کے متعلق بیان موجود ہوگا۔ سحر الخوف جادو کی وہ قسم ہے جس سے جادو گر بالواسطہ یا بلا واسطہ اپنے ہدف یعنی مریض پر جادو کے زورت ایسے احساسات مسلط کر دیتاہے جس سے مریض کو ہر وقت ایک انجانا سا خوف رہتا ہے۔ یہ خوف جسمانی، معاشرتی ، اخلاقی ، سماجی معاشی یا کسی بھی چیز یا مقصد کے مرد یا خاتون پہلے بالکل ہی ہوتے ہیں لیکن جب ان پر سحر کیا جاتا ہے تو ان کو خوف رہنے لگ جاتا متعلق ہو سکتا ہے ۔ مثال کے ہے، جیسے وہ مرنے والے ہیں یا کاروبار میں کوئی نقصان ہونے والا ہے یا کوئی انہونی ہونے والی ہے وغیرہ وغیرہ۔ نوجوان لڑکوں یالڑکیوں پر اس خوف کو ایسے مسلط کیا جاتا ہے جس سے ان کو ہر وقت یہی محسوس ہو کہ ان کے ساتھ کوئی موجود ہے یا چل رہا ہے، بعض اوقات بلا وجہ دل میٹنے لگتا ہے صحت میں چڑ چڑا پن ، کمزوری دماغی تھکان ڈپریشن جیسی علامات بھی واقع ہو جاتی ہے علاوہ ازیں اس سحر سے انسان کی قوت ارادی کوسخت متاثر کیا جاتا ہے، کہ انسان
کسی بھی بات کا فیصلہ نہیں کر پا تاکسی ایک چیز پر دل دردماغ کو ٹھہر انہیں پاتا ہر چیز میں نقصان کا خدشہ رہتا ہے۔
یہ سحر 2 طرز پر مشتمل ہوتا ہے : 1 ، دائمی سحر
2 میعادی سحر
دائمی سحر میں انسان کے پاؤں کی مٹی ، سر کے بال ، پہنے کپڑے بالخصوص خواتین کے ناپاک استعمال شدہ کپڑوں پر جادو گر / ساحر کچھ کلمات پڑھ کر کنویں، نہر یا کسی گہرے گڑھے میں پھینک دیتا ہے، اور ساتھ شیاطین و جنات کو حکم لگا دیتا ہے کہ فلاں پر فلاں مقصد کے لیے ہر وقت خوف مسلط رکھو۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو مریض خوف کا شکار رہ رہ کر جسمانی کمزوری کے باعث دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔ میعادی سحر میں بھی او پر مندرجہ لوازمات یا پھر مریض کی تصویر پر کچھ کلمات لکھ کر ایک مقرر وقت یا کچھ ہفتوں مہینوں یا سالوں کا حکم لگا کر زمین کے نیچے، کنویں میں یا آلو، مچھلی کے
منہ اس کو دبا دیا جاتا ہے، جس سے مریض ایک مقررہ مدت تک اس سحر کا شکار رہتا ہے۔ اگر اس دوران علاج کروالیا جائے تو مریض ٹھیک ہو جاتا ہے! دیگر مدت پوری ہو جانے کے بعد خود بخود ہی سحر کا اثر ختم ہو جاتا ہے۔ علاج ۔۔۔ ایسے مریض جو سحر الخوف کا شکار ہوں ان کے لیے علاج درج ہے بیماری کے حساب سے 7 یوم ، 11 یوم 21 یا حد 41 یوم
تک اس پر عمل کر لیں ان شاء اللہ پرانے سے پرانا سحر بھی جڑ سے اکھڑ جائے گا۔
اول آخر 11 ، 11 بار درود ابراہیمی ، سلام قولا من رب الرحيم 4444 بار ۔ یا الله ، يا قادر يا قهار 1000 بار فَلَمَّا الْقَوْا قَالَ مُوسَى مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ یہ آیت کریمہ 313 بار پڑھ کر پانی کی 5 لیٹر کی بوتل پردم کرلیں پھر روزانہ اس پانی کو 7 دن تک صبح شام ایک ایک گلاس پئیں ساتھ روزانہ عشاء کے بعد 313 بار أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِه وَعِقَابِه وَمِنْ شَرْ عِبَادِه وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ یّحضُرُوْنِ پڑھ کر سینے پر دم کر لیں .... ان شاء الله عز وجل سحر الخوف سمیت دیگر بہت ساری جادو کی قسموں کا علاج ہو جائے گا۔ نیز نظر بد جنات وغیرہ کے مسائل کے لیے بھی بہت ہی عمدہ اور مجرب عمل ہے ۔ ادارہ سے خصوصی اجازت لے کر کریں صحت یابی کے بعد 1 عدود ہیں مرغ یا اس کے برابر پیسے کسی بیوہ خاتون پیتیم بچے یاکسی مفلس کو چھپا کر ادا کر دیں