Oct 23, 2025 04:26 AM Asia/Kathmandu
ہمیں فالو کریں:
علما کونسل نیپال کے وفد نے کی مدھیش پردیش کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات

علما کونسل نیپال کے وفد نے کی مدھیش پردیش کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات

علما کونسل نیپال کے وفد نے کی مدھیش پردیش کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات 

مدھیش پردیش

پریس ریلیز

 آج مورخہ 5اگست کو علما کونسل نیپال کی مرکزی قیادت نے علماے مدھیس پردیس کے ایک وفد کے ساتھ مدھیس پردیس کے وزیر اعلی سے ملاقات کی ہے۔ان کو تنظیم کے حوالے سے آگاہ کیاہے۔ نیپال میں بین المذاھب یکجھتی اور ہم آہنگی قایم کر نے کے حوالے سے بات چیت عمل میں آءی ہے۔ ۔ ڈیلی گیشن میں نیپال کے قد اور علما وذمہ داران شامل تھے،بالخصوص قاضی نیپال ، حضرت مفتی محمد عثمان برکاتی مصباحی ،جنک پور،کونسل کے مرکزی صدر حضرت مولانا سید غلام حسین مظہری صاحب نول پراسی،کونسل کے سینیر نایب صدر حضرت مولانا عبد القیوم صاحب ،سرہا، کونسل کے مرکزی ممبر حضرت مولانا احمد حسین برکاتی ، جنک پور، نیپال کے متحرک وفعال سماجی کارکن ، مولانا فاروق رضا برکاتی ، سابق مرکزی نایب صدر علما کونسل نیپال حضرت مولانا فرمود عالم قادری سابق ضلع انچارج ضلع دھنوشا علما کونسل ،حضرت مولانا غلام یس صاحب سابق ضلع رکن علما کونسل دھنوشا،مولانا انصار الحق صاحب سابق ضلع ممبر علما کونسل نیپال دھنوشا ۔ وغیرہ۔ امید ہے کہ اس ملاقات کے خوشگوار اثرات مدھیس پردیس کے حالات پر مرتب ہوں گے۔ مدھیس پردیس کی فضا کو فرقہ پرستوں نے کافی حدتک مسموم کردیا ہے ایسے میں علما کونسل کی یہ پیش رفت ماحول کو سازگار بنانے میں اہم رول ادا کر سکتی ہے۔ آپ سارے لوگ کونسل کے پلیٹ فارم کو مضبوط کریں۔ کونسل مستقبل میں آپ کے حقوق کی لڑاءی کے لیے کچھ اہم اقدامات کر سکتی ہے۔ ایسے مشکل حالات میں علما وقایدین کا متحد ومنظم ہونا بہت ضروری ہو جاتا ھے

उलेमा काउंसिलको प्रतिनिधिमण्डलले मधेश प्रदेशका मुख्यमन्त्रीलाई भेट्यो काजी नेपाल मुफ्ती मुहम्मद उस्मान बरकातीको संरक्षणमा र उलेमा काउंसिल नेपालका केन्द्रीय अध्यक्ष सैयद गुलाम हुसेन मजहरीको नेतृत्वमा ओल्मा काउन्सिल नेपाल के केन्द्रीय वरिष्ठ उपाध्यक्ष हज़रत मौलाना अब्दुल कय्यूम साहब हज़रत मौलाना फारुक बरकाती साहब हज़रत मौलाना अहमद हुसैन बरकाती मौलाना महबूब रजा नज़मी मौलाना अनसारुलहक प्रतिनिधिमण्डलले आज बिहान मधेश प्रदेशका मुख्यमन्त्रीलाई भेटेर देशको अवस्थाबारे अवगत गराएको छ।

Abdul Jabbar Alimi

عبدالجبار علیمی نظامی نیپالی۔

چیف ایڈیٹر نیپال اردو ٹائمز 8795979383