Oct 23, 2025 04:36 AM Asia/Kathmandu
ہمیں فالو کریں:
اُردو زبان وادب اور سرزمین سیتامڑھی ،

اُردو زبان وادب اور سرزمین سیتامڑھی ،

19 Sep 2025
1 min read

اُردو زبان وادب اور سرزمین سیتامڑھی ،

شان پریہار پروفیسر محمد گوہر صدیقی،

سابق ضلع پارشد براہی بلاک پریہار ضلع سیتامڑھی ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار 

9470038099

        اُردو زبان وادب کا  سرزمین سیتامڑھی سے گہرا تعلق رہا ہے اس مردم خیز سرزمین کے فلک پر نمودار ہونے والے آفتاب و ماہتاب نے جہاں      مختلف علمی ،صنعتی،اورمیکینکل میدانوں میں آپنی کامیابی کا پرچم لہرایا وہیں اُردو زبان وادب کے حوالے سے بھی نمایاں اور  گراں قدر خدمات انجام دیئے ہیں ،اگر ہم مشترکہ سیتامڑھی جو 1972ء سے پہلے مظفر پور کا حصہ ہؤا کرتا تھا ، کی بات کریں تو آس کا دائرہ اور وسیع تر ہو جاتا ہے 

سیتامڑھی ضلع کی سر زمیں نے جہاں علامہ محمد مصطفی رضا شبنم کمالی جیسا عالمی شہرتِ یافتہ شاعر و ادیب پیدا کیا وہیں ش مظفر پوری جیسا نامور ادیب وافسانہ نگار ،ایوارڈ یافتہ صحافی اور درجنوں کتابوں کامصنف دیا جن کی حیات وخدمات آور شہرتِ اور شخصیت پر 14 اسکالرز نے p hd  کی ڈگری حاصل کیں ،اسی سرزمین ہر جہاں عتیق مظفر پوری جیسا بیباک صحافی رونما ہوے وہیں پروفیسر فاروق احمد صدیقی جیسا ادیب ونقاد جلوہ بار ہوا، شاعر اسلام پروفیسر انجم کمالی ، علامہ ریحان رضا انجم مصباحی ،غلامہ غلام زرقانی ازہری اور فی الوقت پین الاقوامی اسکالر ڈاکٹر انظر ہاشمی، 

سن 1999ءسےسن19اکتوبر 2023ء تک میرے علم کے مطابق سیتامڑھی ضلع میں اردو کی صحافت ونشر اشاعت کی بات کریں تو جناب محترم پھول حسن ،ڈاکٹر ساجد علی خاں،ڈاکٹر عبید الرحمن عرف مننے،ماسٹر السلام پرویز ،این نیازی ، طالب حسین آزاد ، سراج آحمد ،محمدصلاح الدین خان ،راقم الحروف گوہر صدیقی ،مولانا صدر عالم نعمانی ،خالد ہاشمی،محمد آرمان علی ،اشتیاق عالم تمیمی   ،محمدشمیم آحمد ،جمیل آختر شفیق ،مجاہد حسین حبیںی ، ضیاء مبارکپوری وغیرہ کا نام قابلِ ذکر ہے ، وہیں محبان اردو کی بات کریں تو مولانا انوار الحق ،ڈاکڑ اعجازِ آحمد ،الحاج ماسٹر ایوب جوہر منصوری ،اشا پربھات ،ماسٹراشرف علی ،راشد فہمی ،مولانا اشفاق مصباحی ،مولانا علاؤالدین رضوی ،غفران راشد ،پروفیسر ڈآکٹر ثناءاللہ مصباحی ،پروفیسر ڈاکٹر عبدالمنان انصاری ،پروفیسر ڈاکٹر فصل الرحمن ،پروفیسر ڈاکٹر ارشاد عالم نعمانی ،پروفیسر ڈاکٹر ابوالکلام مصباحی ،ڈاکٹر صادر رضا رہبرِ ،مولانا قمر مصباحی ،ڈاکٹر نثار آحمد ،پروفیسر نسیمِ آختر فرحت صابری ،مولانا 

وصی حیدر ،مولانا شوکت مصباحی ،ماسٹرمحمد کلیم الدین ،ماسثر قمر عالم محمد قمر آختر ،ماسٹر ضمیر الحق،ماسٹر الحاج نور الدین ،مولانا غلام ربانی مصباحی ،مولانا نور مصطفیٰ مصباحی مولانا رضاءالحق قادری ،ماسٹر محمد شمیم صدیقی ،الحاج محمد شاکر حسین صدیقی مولانا امان اللہ قادری، ،مولانامحمدعالم حسین نوری ، مولانا محمد ممتاز عالم نوری ،مولانا محمد جمال الدین نوری ،مولاناساجد رضا نظامی ،ماسٹر ضمیر الحق ، ماسٹر فخر الحسن ، محمد انوارالحق مجولیا بازار وغیرہ کو بھلایا نہیں جا سکتا ،        چند ایسے اسکالرز  کےنام جنہوں نے سیتامڑھی ضلع کا نام ہندوستان کے ساتھ بیرون ملک میں روشن کیا۔

01 پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ رضآ ربانی مقام اندولی بلاک پریہار ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار ،اس وقت شارجہ یونیورسٹی میں ہیں اور گوگل اسکالرز کی لسٹ میں انکا نام ایک نمبر پر آتا ہے ،اورملک کے25 ٹاپر فائننسیل سائنٹسٹ میں انکا نام 9 نمبر پر آتا ہے ،ا02 پروفیسر ڈاکٹر محمد تنویر رضآ حقانی ،مقام اندولی بلاک پریہار 

ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت یوکرین یونیورسٹی میں

03 پروفیسر ڈاکٹر انظر ہاشمی ،موہنی ،اس وقت ایشا فیم اسکالر

 04 پروفیسر ڈاکٹر محمد ثناء اللہ مصباحی صدر شعبہ اردو گوینکا کالج سیتامڑھی

 ،05علامہ عیسیٰ مصباحی مقام بسپیٹھا میجر گنج ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار ،اسوقت کناڈا میں

06علامہ پروفیسر ڈاکٹر حسن رضا خان مقام باتھ تھانہ بوکھرا ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار جو ادرہ تحقیقات عربی فارسی کے ڈائرکٹر رہ 

چکے ہیں اور ملک ہندوستان میں سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی کی شخصیت پر پہلا p,hd کرنے والے ہیں 

05 پروفیسر ڈاکٹر علامہ اشرف الکوثر مقام پوکھریرا بلاک بوکھرا ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی یونیورسٹی ،ا

07 علامہ الحاج ڈاکٹر امجد رضاامجد۔ مقام گنگٹی بلاک پوری ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار میں نائب قاضی شرع,

 08علامہ الحاج مفتی احمد حسین برکاتی مقام بکھری بلاک سرسنڈ ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار ،اس وقت ملک نیپال میں نائب شیرنیپال 

09علامہمفتی الحاج عبد المنان کلیمی مقام براہی 

بلاک پریہار ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت مفتی شہر مراداباد ،

10 علامہ الحاج مفتی محمد حسن رضا نوری مقام باڑا تھانہ بیلا ،پریہار۔ صدر مفتی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار 

   11 علامہ ڈآکٹر ممتاز عالم مصباحی جائے پیدائشی میجر گنج ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت مفتی اعظم کانپور اور 40کتابوں کے مصنف جنہیں اجمیر شریف میں سلطان القلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا ،

12 علامہ الحاج الیاس مصباحی مقام اندولی بلاک پریہار ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار اس وقت مدرسہ خانم جان بنارس

13 علامہ الحاج ذکراللہ مکی مقام ڈیہھٹی بلاک بتھناہا ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت پورے ہند ونیپال میں خطیب بے مثال کی حیثیت ،ا

14 ماسٹر ظفر الحسن۔  مقام مہسول بلاک ڈمرا ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار  یونیورسٹی کے ٹاپر اور گولڈ میڈلسٹ رہ چکے ہیں ،

15  پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد عالم مقام پرسا بلاک سرسنڈ آس وقت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبہ فارسی،

16 پروفیسر ڈاکٹر محمد اصغر علی مقام موجولیا بلاک سرسنڈ ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت دہلی یونیورسٹی میں ،ا

17 پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم صافی مقام چاند پٹی بلاک سرسنڈ ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار اس وقت جے ،پی،یونیورسیٹی چھپرا

18 پروفیسر ڈاکٹر محمد سراج اللہ  مقام پرسا بلاک پریہار ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت سب ایڈیٹر روزنامہ قومی تنظیم پٹنہ

19 پروفیسر ڈاکٹر مولانا ابوالکلام مصباحی

مقام پپرادادن،بلاک سونبرسا،ضلع سیتا مڑھی(بہار) شعبہ فارسی بہار یونیورسٹی مظفر پور

20 پروفیسر ڈاکٹر مولانا ممتاز رضوی مقام بھنسپٹی بلاک روننی سید پور ضلع،سیتامڑھی شعبہ عربی مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونیورسٹی پٹنہ،سیتامڑھی

21 پروفیسر ڈاکٹر احمد رضا مقام نوچا بلاک پریہار ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار آس وقت جموں کشمیر یونیورسٹی

22 حافظ مولانا ماسٹر محمد رضا فراز مصباحی سابق کالم نگار روزناموں انقلاب دہلی مقام براہی،بلاک پریہار ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار

23 مولانا عنایت اللّٰہ مصباحی مقام سوتیہارا،پریہار ضلع سیتامڑھی صوبہ بہار 

24 استاذ الشعرا پروفیسر فرحت صابری اندولوی،

25۔ ماسٹر ایم آر چشتی  جو بہار ترانہ کے خالق ہیں 

      اگر میں آن تمام لوگوں کے نام کو قرطاس قلم بناؤں جنہوں نے اپنے اپنے طور پر اردو کی خدمات انجام دیں ہیں تو فہرست لمبی ہو جائے گی بہرکیف ا  اُردو کی موجودہ صورت پورے سیتامڑھی سمیت پورے بہار  بشمول پورے ہندوستان کی بے انتہا ناگفتہ بہ یے وہ تو آج مدارسِ اسلامیہ کا احسان ہے کہ آج اردو ہمارے گھروں میں زندہ وتابندہ ہے - لہزا ہمیں اس کی لئے سر جوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے اؤر آپنی نئ نسلوں کو اردو زباں وادب سے روشناس کرانے حکومتی سطح سے لیکر عوامی سطح تک کوشش کرنی ہوگی ،،ا

جہاں تک میں سمجھتا ہوں اردو زبان کی ترویج واشاعت کے واسطے بہار اردو اکیڈمی ،انجمن ترقی اردو فقط مثل زندہ لاش ہے !!

Abdul Jabbar Alimi

عبدالجبار علیمی نظامی نیپالی۔

چیف ایڈیٹر نیپال اردو ٹائمز 8795979383