ایڈیٹر روحانی سائنس کا روحانی کالم
جنات کی صحبت سے حمل قرار پانے کے متعلق چند سوالات
سوال یہ ہے کہ جنات کیا ہیں اور ان کے کیا معاملے ہیں ؟ کیا وہ عورتوں سے جسمانی تعلق کرتے ہیں اور جنات کی صحبت سے عورت کو حمل قرار پا سکتا ہے یا نہیں ؟ کس حدیث میں یہ ہے ؟
فردین نیلر، چمبور ممبئی
و علیکم السلام !
جنات کی صحبت سے بھی استقرار حمل ہو کر بچہ پیدا ہو سکتا ہے۔ حدیث شریف میں ہے:ان فيكم مغربين قيل : وما المغربون ؛ قال : الذي تشرك فيهم الجن.
سوال نمبر ۲:۔ بغیر دعا کے مجامعت کرنے سے شیطان بھی مجامعت کرتا ہے، کیا یہ درست ہے؟
الجواب : دُعا بغیر کے مجامعت کرنے سے شیطان بھی مجامعت کرتا ہے، ان دونوں سوالوں کے جوابات سامنے رکھتے ہوئے چند مسائل
دریافت طلب ہیں ۔
(۱) پہلے سوال کے جواب میں جو حدیث نقل کی ہے، یہ کسی کتاب میں ہے؟ اس حدیث کا ترجمہ اور مطلب کیا ہے؟
(۲) جنات کی صحبت سے استقرار حمل خرق عادت ہے یا فطری ہے؟
(۳) یہ بات شادی شدہ اور کنواری دونوں طرح کی عورتوں کو شامل ہے، یا صرف شادی شدہ کو؟ دوسرے سوال کے جواب سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ شادی شدہ عورت سے بغیر دعا کے مجامعت کرنے سے شیطان بھی مجامعت کرتا ہے، اس سے تو شیطان کی صرف شرکت ثابت ہوتی ہے لیکن پہلے سوال کے جواب سے تو مطلق معلوم ہوتا ہے۔
(۴) کنواری عورتوں سے جن کی صحبت سے حمل قرار پا کر بچہ پیدا ہو سکتا ہے، تو کیا انسان کا بچہ ہوگا یا جن کا بچہ ہو گا ؟ اس سے کنواری عورتوں کی عصمت پر جو حرف آتا ہے عوام اس کا یقین
نہیں کرے گی، تو اس کو کیسے دور کیا جائے گا ؟
(۱) یہ حدیث شریف ابوداؤد شریف جلد ثانی ، ص: ۴۹۴، باب في المولود يؤذن في اذنه کے تحت نقل کی گئی ہے ۔ حدیث شریف کے الفاظ یہ ہیں: عن عائشة قالت : قال لى رسول الله ﷺ : بل رأى فيكم المغربون، قلت: وما المغربون قال: الذي يشترك فيهم الجن (ابو داؤد، کتاب الادب، باب ما جاء في المولود يؤذن في أذنه النسخة الهندية ام : ۴۹۴، دار السلام
رقم :۷ ۵۱۰)
ترجمہ : یہ ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی نیا تم نے مجھ سے ارشاد فرمایا : کہ تم میں مغربون دیکھے گئے ہیں۔ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ مغربون" کون لوگ ہیں ؟ تو حضور صل المان مسلم نے ارشاد فرمایا: کہ وہ لوگ ہیں جن میں جنات شریک ہو جاتے ہیں۔ اور حدیث شریف کا مطلب یہ ہے کہ مغربون سے مراد وہ لوگ ہیں جو جماع کے وقت ذکر اللہ یعنی مسنون دعا پڑھنا بھول جاتے ہیں اور جنات و شیطان ان کے ساتھ جماع میں شریک ہو جاتے ہیں۔ دوسرا مطلب محد ثین نے یہ بیان کیا ہے کہ مغربون سے مراد وہ لوگ ہیں جو انسان و جنات کے نطفہ مشترک سے پیدا ہوتے ہیں : اس لیے اس میں اجنبی رگ جن کی داخل ہو کر مشترک ہوگئی۔ (بذل المجہود شرح ابو داؤد، کتاب الادب باب ما جاء في المولود لا ذن فی اذانہ، مکتبہ کسی سہارنپور ۳۰۲/۵، دار احیاء التراث العربی ۱۳۵۰۰، عون المعبود، کتاب الادب، باب ما جاء في المولودية ذن في اذنه، مکتبہ دار الکتاب العربی بیروت ۴۸۸/۴) اس حدیث شریف میں بغیر دعا کے جماع کرنے سے جو خرابی پیدا ہوتی ہے، اس کو ظاہر کر کے دعا پڑھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
(۲) قاضی بدرالدین ابو عبد الله محمد بن عبد اللہ الشیلی التوفی ۷۲۹ھ نے اپنی کتاب أكام المرجان في غرائب الاخبار و احکام
الجان میں ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ قبیلہ جیل کی ایک باندی سے ایک جن نے زنا کیا اور اس زنا سے باندی کو استقرار حمل ہو گیا۔اس کے بعد جن نے اس باندی سے نکاح کا پیغام دیا، تو باندی کے مالک نے محض حرام اولاد سے بچنے کے لیے جن سے اس باندی کا نکاحکر دیا ۔ کتاب کی عبارت اس طرح ہے : حدثنا الأعمش : حدثني شيخ من بجيل، قال: علق رجل من الجن جارية لنا. ثم خطبها الينا، وقال: الى أكره أن أنال منها محرما، فزوجناها منه الخ (اكام المرجان في غرائب الاخبار واحكام
الجان : ۸۲)
مذکورہ عبارت سے معلوم ہوا کہ جنات کی صحبت سے استقر ارحملہ فطری ہے، خرق عادت نہیں ہے ۔ (۳) یہ بات کنواری اور شادی شدہ دونوں عورتوں کو شامل ہے، شادی شدہ عورت میں بوقت جماع کرنے کی وجہ سے اور کنواری میں جن کے لڑکی پر عاشق ہو جانے اور اس سے جماع کرنے کی وجہ سے۔
(۴) کنواری اور بے شوہر عورتوں کو جنات کی صحبت سے حمل قرار پا سکتا ہے۔ اور بچہ انسان ہی شمار ہوگا، یا کوئی اور شکل بھی اختیار ہو سکتی پاسکتا ہے، اس میں عام طور پر عورت بے اختیار اور مجبور ہوتی ہے ؟ اس لیے شرعا عورت پر کوئی انتہام والزام اور سز ا مرتب نہ ہوگی ۔ عن طارق بن شهاب، قال عمر : ان المرأة متعبدة فحملت فقال عمر : أراها ؛ قالت: من الليل تصلى
المجلس العلمی ۴۰۹/۷ ، رقم : ۱۳۸۸۴)
مخشعت، فسجدت، فأتاها غاو من الغواة فتحشهما فائتة فحدثته بذلك سواء فخلى سبيلها . (مصنف عبد الرزاق عورت چونکہ خود اپنی پاکدامنی کو چاہتی ہے لیکن عوام اس کا اعتبار نہیں کرے گی ؟ اس لیے ابتدا جمل میں اسقاط کرا دے۔
عارف بابا سیلانی نیو ممبئی مہاراشٹرا۔ انڈیا نوٹ: براے کرم کوئی صاحب فون كال نا کریں واٹس ایپ پر ہی میسیج ڈال دیں۔
آپ کے روحاني سوالات اور ميرے جوابات۔
واٹس ایپ نمبر +91 8976289786 Emai
l:roohanienterprises2112@gmail.com