مظاہرین نے روی لامیچھانے کو نکالا جیل سے باہر
شفیق رضا ثقافی
کاٹھمانڈو نیپال اردو ٹائمز
کاٹھمانڈو: مظاہرین نے نیشنل انڈیپنڈنٹ پارٹی (این آئی پی) کے صدر روی لامچھانے کو منگل کی سہ پہر نکھو جیل سے باہر نکال لیا۔ کوآپریٹو بچتوں کے غبن سے متعلق کیس میں نکھو جیل میں تھا۔ نکھو جیل کے سربراہ ستیہ راج جوشی نے بتایا کہ بعد میں انہیں قیدیوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے جیل سے رہا کر دیا گیا۔راشٹریہ سوتنتر پارٹی کی مرکزی رکن کرانتی شیکھا دھیتال نے سوشل میڈیا پر لامیچھانے کی جیل سے رہائی کے بعد اپنے حامیوں سے تقریر کرتے ہوئے ویڈیو کو عام کیا ہے۔
