Oct 23, 2025 04:29 AM Asia/Kathmandu
ہمیں فالو کریں:
کرن ودیاسےلوٹ مار ڈکیتی کا روحانی وقرانی علاج

کرن ودیاسےلوٹ مار ڈکیتی کا روحانی وقرانی علاج

09 Oct 2025
1 min read

کرن ودیاسےلوٹ مار ڈکیتی کا روحانی وقرانی علاج

السلام علیکم 

محترم عامل کامل ڈاکٹر محمد عارف صاحب قبلہ ماہر علوم مخفیہ استاد العاملین ہمارے علاقے میں اچانک کوئی گھر پر آتا ہے اور گھر کے لوگ جب اس کی آواز پر دروازہ کھولتے ہیں تو اس کی انکھوں کو دیکھتے برابر اپنے گھر کا سارا سامان، سونا، چاندی رنگ  وغیرہ اس کو دے دیتے ہیں یہ بہت سے علاقوں میں دیکھا گیا ہے اچھے اچھے ہوشیار آدمی،عورت یہاں تک کہ بعض پولیس والوں کے گھر میں بھی اس طرح کا معاملہ دیکھا گیا ہے یہ کون سا علم ہے یہ کون سی ودیا ہے کہ ان لوگوں کے بس میں ہو کر اپنا سارا سونا پیسہ اور قیمتی سامان ان کو دے دیتے ہیں علاقے میں خوف کا ماحول ہے بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ان کے 

پاس کوئی ہپنا ٹزم دیسی چیز ہوتی ہے۔

عمران حنفی گلبرگہ کرناٹک

وعلیکم السلام محترم مکرم جناب آپ نے یہ سوال کیا اس سے بہت سے امتی پریشان ہیں یہ ایک قسم کا وشی کرن کا عمل ہوتا ہے وشی کرن یعنی انسان کو اپنے بس میں کر لینا  یہ خاص قسم کا کاجل تیار کیا جاتا ہے اور اس کو لگا کر جس کی انکھوں میں دیکھا جائے وہ آدمی مسخر ہو جاتا ہے یعنی اس کے بس میں چلا جاتا ہے یہ الگ عملیات کی قسم ہوتی ہے اور بہت خطرناک ہوتا ہے آج کل مسلم بچیوں کو بس میں کرنے کے لیے یہی عمل کیا جا رہا ہے بریلی شریفمیں ایک جگہ ایک سفلی عامل اسی طرح کا عمل کر کے مسلم بچیوں کو بھگا رہا ہے اور یہ وشی کرن، پاکٹ مار، چور، قبر کی مٹی، عمل والی سوتے شخص پر ڈالتے ہیں وہ سوتا ہے پاکٹ مار، اپاسنا کا عمل کرکے نکلتے ہیں یہ لوگ وقتی غفلت طاری  کرتے ہیں اس میں کچھ پیسہ سونا ڈبل کرنے، پتھر نگینہ  وغیرہ منگوا کر دینے کا ڈھونگ بھی جانتے ہیں ایک زمانہ تھا حیدرآباد میں اسپیشل بھانہ متی جاننے والے آفیسر کو مقرر کر لیا جاتا ہے سی ای ڈی ڈپارٹمنٹ میں،  بھانا متی بھی ایک قسم کا وشی کرن کا جادو ہوتا ہے ڈاکو لٹیرے لوگ جانتے ہیں،یہ اس میں ماہر ہوتے ہیں ۔ یہ عمل مہاراشٹر کے علاقے، تیلنگانہ کے علاقے اور حیدراباد کے علاقوں میں ہوتا ہے اور راجستھان میں نارسنگ کا ہوتا ہے پانی پت، کردار پنجاب میں لونا چماری کا ہوتا ہے افریقہ وغیرہ میں زومبی کا ہوتا ہے یہ الگ الگ وشی کرن کے عملیات ہوتے ہیں بنگال میں بیر کالا کلوا کا عمل ہوتا ہے اس طرح الگ الگ علاقے میں الگ الگ وشی کرن ہوتا ہے اور سب کی کاٹ الگ الگ عمل سے ہوتی ہے یہ سفلی عمل جلدی کاٹ کرنے والے ملتے نہیں اس کے لیے ہمارے علاقے سیلانی مہاراشٹر میں بہت کیس ہونے لگے ہمارے دوست قاضی صاحب نے ہم سے گزارش کی کہ آپ اس کا کچھ ایسا علاج بتائیں کہ گھر میں کوئی چیز رکھی جائے تو یہ جادو اثر نہ کرے تو میں نے پھر اس پر ریسرچ کی، میں نے بتایا کہ جب بھی گھر میں کوئی آئے دروازے پر تو، یا حفیظ یا رقیب کا ورد کرے اور کسی کی انکھ میں آنکھ نہیں ملانا ہے اور  جمعہ کے دن جو سرمہ لگاتے ہیں اس کو زمزم میں پیس کر اللہ نور السموت والارض یہ 313 بار پڑھیں اور اور آیت الکرسی تین بار سورہ کرم کی اخری دو آیت نو بار   پڑھ کر رکھ لیں شرف شمس میں یا گرہن میں  وشی کرن نہیں ہوگا  عمل کے بعد ہر جمعہلگایا کرے تو جو وہ کاجل یا سرمہ لگا کر تسخیر کا عمل یا وشی کرن کرنے آئے گا وہ ہم سے خود مسخر ہو جائے گا اس کی اجازت مجھ سے لے لے، کرنے کے پہلے اس کا طریقہ میں بتا دوں گا اور اس کے لیے سرمہ وغیرہ اور شکرا کی بندش کے لیے ایک موہنی عمل ہوتا ہے ادارے نے بہت پہلے تیار کیا تھا کچھ خاص لوگوں کے لیے اس سے کافی فائدہ ہوتا ہے وہ اپنے گھر کے دروازے کے اوپر رکھ دے اور اس میں یہ سرمہ ہوتا ہے اس کو لگا سکتے ہیں اور سعودی عرب میں اونٹ کی ہڈی کی یا ہڈی  سے بنی تسبیح پر عمل کر کے بندش تیار کی جاتی ہے وہ بھی لگا سکتے ہیں کچھ لوگ گھوڑے کا نال لگاتے ہیں جس کو عمل کر کے لگانا چاہیے وہ کالے گھوڑے کا چلتے وقت گرا ہونا چاہئے  یا چھوٹے ناریل پہ ایک عمل ہوتا ہے  کا جو قدرتی چھوٹا ہوتا ہے وہ ناریل جو پیڑ سے گرا ہو وہ بھی لگاتے ہیں اس پر خاص  طریقہ کا عمل ہوتا ہے اس طرح سے بچاؤ کر سکتے ہیں ۔

اس معا ملے میں ادارے کا بنایا ہوا اسلامی تسخیر کا عمل جو غیر اسلامی وشی کرن موہنی عمل کو روکنے کے لیے ہے ۔وہ موہنی محبت باکس گھر کی مین چوکھٹ پر رکھیں ۔زیور و دولت و گھر کے اندر سب کی مکمل حفاظت ہوگی۔

Abdul Jabbar Alimi

عبدالجبار علیمی نظامی نیپالی۔

چیف ایڈیٹر نیپال اردو ٹائمز 8795979383