تعلیمی بیداری و اصلاحِ خواتین کانفرنس 2 نومبر 2025 کو
نوتنواں میں شاندار پیمانے پر منعقد ہوگی(ان شااللہ)
پریس ریلیز
نیپال اردو ٹائمز
نوتنواں (مہراج گنج)
، 26 اکتوبر 2025 خواتینِ ملت کی دینی، تعلیمی اور اخلاقی بیداری کے عنوان سے ایک عظیم الشان روحانی و اصلاحی اجتماع بعنوان “تعلیمی بیداری و اصلاحِ خواتین کانفرنس” بروز اتوار، 2 نومبر 2025 کو نوتنواں میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔
یہ پُروقار محفل جشنِ یومِ پیدائش محترمہ رعنا اشرفی بنتِ ماسٹر محمد شمیم اشرفی (وارڈ نمبر 6، بالمیکی نگر، نوتنواں، ضلع مہراج گنج) کے موقع پر ابھی نندن میرج ہال، جے ہند چوراہا، نوتنواں، مہراج گنج میں صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک منعقد ہوگی۔
کانفرنس کی سرپرستی مخدومہ مکرمہ اُمّ الوریٰ فردوس اشرف صاحبہ زوجۂ گرامی حضور اشرفِ ملت سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی صاحب قبلہ کچھوچھہ شریف،بانی و صدر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ اور صدارت شہزادیِ آلِ بتول محترمہ سیدہ صوفیہ خاتون صاحبہ زوجۂ محترم حضرت الحاج مولانا سید ابرار احمد صاحب قبلہ جب کی ِ قیادت مدبرۂ اہلِ سنت مخدومہ سیدہ نوشابہ نور صاحبہ زوجۂ عالی جناب الحاج سید افضال احمد صاحب قبلہ کریں گی۔کانفرنس زیر قیادت عالمہ فاضلہ محترمہ زبیدہ خاتون صاحبہ زوجۂ عالی جناب مولانا جمال حیدر خان صاحب،ناظم مدرسہ ثناء اللہ گرلز کالج، مڑلا، نوتنواں و زیرِ سیادت محترمہ مخدومہ سیدہ فہمیدہ خاتون صاحبہ زوجۂ عالی جناب سید سراج احمد صاحب قبلہ و زیرِ سایۂ کرم شہزادیِ خانۂ آلِ رسول مخدومہ سیدہ انجم صاحبہ زوجۂ عالی جناب الحاج سید افتخار احمد صاحب و زیرِ حمایت محترمہ مخدومہ نعمت النساء صاحبہ والدۂ ماجدہ عالی جناب منور حسین اشرفی صاحب قبلہ وزیرِ عاطفت محترمہ عالمہ فاضلہ روشینا خاتون صاحبہ زوجۂ محترم حضرت مولانا جنید احمد اشرفی صاحب قبلہ و محترمہ عالمہ مریم خاتون شمسی صاحبہ زوجۂ محترم حضرت مولانا طفیل احمد علیمی صاحب قبلہ منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں نظامت کا فریضہ محترمہ عالمہ فاضلہ انجم خاتون صاحبہ معلمہ مدرسہ ثناء اللہ ایجوکیشن گرلز کالج، مڑیلاحسن پور، مہراج گنج انجام دیں گی جب کہ کانفرنس کی تالیۂ قرآن احسن القاریہ، عالمہ قاریہ فردوس نگار صاحبہ معلمہ مدرسہ ثناء اللہ ایجوکیشن گرلز کالج، مڑیلاحسن پور، مہراج گنج ہوں گی۔
کانفرنس میں خصوصی خطیبات کی حیثیت سےخطیبۂ ذیشان محترمہ عالمہ فاضلہ مفتیہ رابعہ بصری امجدی صاحبہ صدر معلمات جامعہ فاطمۃ الزہرا، شنکرپور، ضلع کپل وستو، نیپال ومحترمہ عالمہ فاضلہ قاریہ شاجرہ خاتون صاحبہ معلمہ سعید العلوم، یکما ڈپو، لکشمی پور، مہراج گنج وخطیبۂ اہلِ سنت محترمہ عالمہ رقیہ خاتون امجدی صاحبہ صدر معلمات جامعۃ الزہرا گرلز کالج، شکارگڑھ، مہراج گنج تشریف لارہی ہیں۔ان کے علاوہ مقررۂ شیری مقال عالمہ مہید النساء صاحبہ معلمہ مدرسہ ثناء اللہ ایجوکیشن گرلز کالج، مڑیلاحسن پور، مہراج گنج و خطیبۂ ذیشان عالمہ بشریٰ غیاث نوری صاحبہ معلمہ جامعۃ الصالحات گرلز کالج، مغلہاں، مہراج گنج ومقررۂ اہلِ سنت محترمہ عالمہ صاحبہ خاتون صاحبہ ضیائی سنولی، ضلع مہراج گنج کی بھی شرکت ہورہی ہے۔ کانفرنس کی مجلسِ شوریٰ کی حیثیت سےمحترمہ حجن زرینہ خاتون صاحبہ زوجہ مرحوم عبدالمجید صاحب،محترمہ حجن نسرین بانو صاحبہ زوجہ حاجی ریاض الدین قریشی،محترمہ حلیمہ خاتون صاحبہ زوجہ محمد سعید انصاری،محترمہ تاظمہ خاتون صاحبہ زوجہ حضرت قاری خیرالدین علیمی صاحب،محترمہ تصیب النساء صاحبہ زوجہ منصور علی قریشی،محترمہ زرینہ خاتون صاحبہ زوجہ گڈو سبھا سد،محترمہ ساجدہ خاتون صاحبہ زوجہ محمد شفیق صاحب کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔
کانفرنس میں تشریف لانے والی مہمان خواتین کا استقبال محترمہ روبینہ پروین صاحبہ زوجہ جناب ماسٹر ارشاد احمد صاحب،محترمہ فرزانہ خاتون صاحبہ زوجہ جناب ڈاکٹر نیاز احمد اعظمی صاحب،محترمہ صبرالنساء صاحبہ والدہ ادریس خان اشرفی صاحب،محترمہ شہانہ بیگم صاحبہ زوجہ عالی جناب محمد نسیم قریشی صاحب،محترمہ کلام النساء صاحبہ زوجہ مرحوم عبدالمصطفی قریشی صاحب،محترمہ آسیہ خاتون صاحبہ، محترمہ شبنم خاتون صاحبہ، محترمہ سیما خاتون صاحبہ، محترمہ اقرا عباسی صاحبہ، محترمہ تصو بانو صاحبہ، محترمہ شبانہ خاتون صاحبہ زوجہ جناب شبیجان خان صاحب،محترمہ ممبر جہاں صاحبہ زوجہ جناب رمضان خان صاحب،محترمہ مشتری خاتون صاحبہ زوجہ جناب صابر علی صاحب کریں گی۔
جب کہ انتظام و انصرام کا فریضہ محترمہ شبینہ خاتون، محترمہ روزی خاتون، محترمہ ناہید انصاری، محترمہ صاحبہ خاتون، محترمہ فردوس خاتون، محترمہ سلمہ خاتون، محترمہ ستارہ خاتون، محترمہ ضیا خاتون، محترمہ منتشا خاتون، محترمہ نصرین خاتون، محترمہ آفرین، محترمہ نصریٰ خاتون، محترمہ حنا خاتون، محترمہ شہزادی خاتون، محترمہ روشیدہ خاتون، محترمہ فرحین خاتون انجام دیں گی۔ان کے علاوہ خصوصیت کے ساتھ زینتِ جشن کے طور پرسیدہ ذکریٰ خاتون، سیدہ بتول، سیدہ عریقہ، سیدہ اسویٰ، محترمہ قافیہ خاتون، محترمہ رابعہ خاتون، محترمہ صالحہ خاتون، محترمہ آسمان خاتون، محترمہ خوشنما خاتون، محترمہ نازیہ خاتون، محترمہ عرشی خاتون، محترمہ مسکان خاتون، محترمہ ثانیہ خاتون، محترمہ عالیہ فردوس صاحبہ، محترمہ عالیہ خاتون۔
اس حسین موقع پر ماسٹر شمیم احمد اشرفی اور ان کے جملہ خانوادے کے افراد اورمنتظمات کانفرنس نے تمام خواتینِ اہلِ سنت، معلمات، طالبات اور دینی حلقوں کی خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت شرکت فرما کر اس علمی و اصلاحی اجتماع کو کامیاب بنائیں۔
www.nepalurdutimes.com
